the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آل انڈیا ملی کونسل نے اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے مضافاتی گاؤں میں فرقہ پرستوں کے ذریعہ مسلمانوں پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنی سخت برہمی کے ساتھ ریاستی حکومت سے اس واقعہ کی جوڈیشیل انکوائری کا مطالبہ کیاہے۔ یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا ہے کہ ایک طرف جہاں پورے ملک کی سطح پر تشدد اور نفرت کی آگ بھڑکانے کی منصوبہ بند سازشیں کی جارہی ہیں، اترپردیش میں آئندہ ہونے والی صوبائی انتخابات کو پیش نظر



رکھ کر اور اشتعال انگیزی پھیلا کر فرقہ وارانہ صف بندی کرنے کی مہم جاری ہے،جس پر ریاستی حکومت کو جہاں سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے وہیں امن وامان کی صورت حال کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دئیے جانے کی ذمہ داری بھی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال ایسی ہے کہ کسی نہ کسی شکل میں مسلمانوں کے قتل وخون کی سازش کی جارہی ہے، جبکہ مسلمانوں نے اپنے ماضی سے کہیں زیادہ تحمل اور بردباری کا ثبوت پیش کیا ہے تاکہ لوگوں کو کسی طرح کی زیادہ اشتعال انگیزی کا موقع نہ مل سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.